جوں[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک چھوٹا سا کیڑا جو بالوں یا کپڑوں میں میل یا پسینے سے پیدا ہوتا ہے، سپش، چیلڑ۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک چھوٹا سا کیڑا جو بالوں یا کپڑوں میں میل یا پسینے سے پیدا ہوتا ہے، سپش، چیلڑ۔ جوں کی چال A Louse; a thing as small as a Louse; a title